اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی فوری کارروائی، 02 مغویہ بہنیں 24 گھنٹے میں بازیاب، ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی فوری کارروائی، 02 مغویہ بہنیں 24 گھنٹے میں بازیاب، ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان کی شناخت ساجد بٹ، بلال ساجد اور ہارون ساجد نے نام سے ہوئی ہے،

ملزمان سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ پسٹل 30 بور بھی برآمد کر لیا گیا ہے،

ملزمان کی ٹریسنگ اور فوری گرفتاری کےلئے جدید سائنسی طریقہ کار اپنایا گیا،

ملزمان نے اسلحہ کے زور پر گھر میں داخل ہو کر میری بیٹیوں کو اغواء کر لیا، مدعیہ مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم نے منگلا کینٹ پولیس کو فوری کاروائی کرنے پر شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You