اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل میں ملوث ملزم سمیت بکری چوری

جہلم ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل میں ملوث ملزم سمیت بکری چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،

اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی شناخت محمد نعمان کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہریوں کو زخمی کیا تھا،

ملزم سے رائفل12بور معہ روند برآمد،

ایک اور اہم کاروائی میں بکری چوری میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کی شناخت محمد عمران اور محمد شہباز کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے نقد رقم 60ہزار برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You