اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی مویشی چوروں کے خلاف اہم کاروائی، مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں
جہلم : ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی مویشی چوروں کے خلاف اہم کاروائی، مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، رقم برآمد
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ملزم عنصر علی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مال مسروقہ کے 03لاکھ روپے برآمد لیے گئے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بدر منیر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل8MM برآمد کر لی گئی،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



