
جہلم ایس ایچ او صدر عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار،
ملزمان کی شناخت فیضان،فرحان اور حسن رضا کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم فیضان سے رائفلز 44 بور، ملزم فرحان سے خنجر برآمد،
ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحہ کے الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




