
جہلم ایس ایچ او صدر بدر منیر اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سالہ مغویہ بازیاب، ملزم گرفتار،
مغویہ اپنے گھر سے سکول کے لیے نکلی جو لاپتہ ہوکر واپس گھر نہ آئی جس کے ورثا نے شک کیا کہ کسی نے اغوا کر لیا ہے،

واقعہ کی اطلاع پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا،
صدر پولیس نے جدید سائنسی طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان سے مغویہ کو بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
زیادتی و استحصال ناقابلِ برداشت ہے، اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




