اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان کی شناخت قاسم اور ثاقب کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کا وار کر کے صہیب کو زخمی کر دیا تھا،

واقعہ کا مقدمہ تھانہ صدر میں درج کیا گیا تھا،

صدر پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You