
جہلم : ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مزمل کو گرفتار کرلیا،
ملزم نے لوہے کے راڈ سے میری بیٹے کو جان سے مارنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
جہلم پولیس قانون شکن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



