جہلم : ایس ایچ او سٹی چوہدری عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،
ملزمان کی شناخت ذوالفقار علی اور حمید کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم ذوالفقار علی سے 1310 گرام چرس برآمد جبکہ ملزم حمید سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



