اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کا منشیات فروشوں اور قمار بازوں کے خلاف بڑا

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کا منشیات فروشوں اور قمار بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،

2 منشیات فروش ملزمان سمیت تاش پر جواء کھیلنے والے 5 قمار باز گرفتار، مقدمات درج

سٹی پولیس نے 2 منشیات فروش ملزمان شرافت اور خرم کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 2 کلو 640 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 4700 روپے برآمد
جبکہ
تاش پر جواء کھیلنے والے ملزمان میں رضوان، وسیم، وقاص، عرفان اور غضنفر شامل ہیں،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 12240 روپے، 6 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد

منشیات فروشی اور قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو شاباش

a

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You