
جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ معہ ٹیم کی اہم کاروائی، مردم شماری پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے استاد کے ساتھ مزاحمت اور بدتمیزی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
ملزم کی شناخت شہریار کے نام سے ہوئی،
میں مردم شماری کے سلسلہ میں ملزم کے گھر گیاجہاں اس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اورکلہاڑی سے مارنے کی دھمکیاں دیں، درخواست دہندہ
ایس ایچ او سوہاوہ نے چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا،
سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران خلل ڈالنے والوں کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش




