اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی متحارب گروپوں کے خلاف کاروائی

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ محمد عمران اور ٹیم کی متحارب گروپوں کے خلاف کاروائی،

زمین کے تنازعہ پر فریقین ڈنڈوں اور سوٹوں کی مدد سے ایک دوسرے پر حملہ آور ہوئے اور فریقین کے 4 کس اشخاص زخمی ہوگئے تھے،

نقص امن کا باعث بننے والے متحارب فریقین کے 04 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں غلام حسین، ندیم، طاہر اور امجد شامل ہیں،

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے آلات ضربات ڈنڈے وغیرہ بر آمد کر لئے گئے،

قبل ازیں ملزمان کی لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے پر تشدد ویڈیو وائرل ہوئی تھی،

قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے نقص امن کا باعث بننے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You