اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قمر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو320گرام چرس اور پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئے گئے،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ اور ناجائز اسلحہ کےالگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You