
جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ احسن بٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
سوہاوہ پولیس نےکاروائی کرتے ہوئےملزم انتظار حسین کو گرفتار کر لیا،
مجرم 2021سے چوری کے مقدمہ میں سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا،
مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لئےروپوش ہوگیا تھا،
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ،
اشتہاری مجرمان کےخلاف کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



