اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سول لائینز ناصر محموداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے

جہلم ایس ایچ او سول لائینز ناصر محموداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،

ملوت 02 خواتین ملزمان سمیت02ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں تنزیلہ، عمر الورہ ، زین علی اور صفی اللہ شامل ہیں،

جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You