
جہلم ایس ایچ او سول لائنز راجہ عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا ،
ملزم کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی ہے ،
ملزم سے 01کلو 360گرام چرس برآمد کر لی گئی ،مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



