اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم تنویر حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 600 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کے مطابق ضلع جہلم کو منشیات سے پاک کرنے کی خصوصی مہم جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You