اہم خبریں

جہلم ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، اپنے ہی بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، اپنے ہی بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

ملزم کی شناخت محمد مدثر کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ رونڈز برآمد کر لیے گئے،

ملزم نے 07 یوم قبل اپنے بھائی محمد سرفراز کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چلان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You