
جہلم ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی،02 یوم قبل جی ٹی روڈ پر لڑائی جھگڑا کرنے اور 03 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 09 ملزمان گرفتار،
واقعہ معمولی تلخ کلامی پر پیش آیا،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عنایت خان گروپ کے 6 ملزمان جبکہ بابا فیاض گروپ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا،
واقعہ میں موجود دونوں بسیں پولیس کی تحویل میں ہیں،
عنائیت سنز گروپ کے ارکان میں ذوالفقار علی، عقیل، علی حسن، علیم شہزاد، محمد ریاض، عامر جاوید
جبکہ بابا فیاض گروپ کے ارکان میں سیف اللہ، محمد شفیق، عبد الجبار شامل ہیں،
زخمیوں میں محمد اقبال، منور حسین اور منور اقبال شامل ہیں،
مقدمہ درج کر کے میرٹ پر تفتیش جاری ہے،
قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



