اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس معہ ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف رواں ہفتے تیسری بڑی

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس معہ ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف رواں ہفتے تیسری بڑی کاروائی، 6 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ملزم کی شناخت آفتاب کے نام سے ہوئی،

دینہ پولیس نے مجموعی طور پر 03 ملزمان گرفتار کر کے 16 کلو 100 گرام چرس برآمد کی،

قبل ازیں ایس ایچ او دینہ معہ ٹیم نے 10 کلو 100 گرام چرس برآمد کر کے 2 ملزمان گرفتار کیے تھے،

ملزم بنیامین سے 5 کلو 100 گرام چرس جبکہ ملزم کامران سے 5 کلو چرس برآمد ہوئی تھی،

ملزمان منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں،

منشیات فروشی ایک لعنت ہے، جہلم شہر سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او دینہ معہ ٹیم کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام بھی دیے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You