اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف عبدالرحمٰن اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف عبدالرحمٰن اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار چوری شدہ موٹرسائیکلز رکشہ اور مسروقہ رقم برآمد
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے 04 ملزمان منیر،تنویر،عبدالرحمان اور سمیر کو گرفتار کر لیا،
ملزمان منیراور تنویر سےچوری شدہ 02 موٹرسائیکلز اور 02عدد رکشے برآمد کر لئے گئے

ملزم سمیر سے مسروقہ رقم 10ہزار روپے اورملزم عبدالرحمان سے پسٹل30 بوربرآمدکر لیا گیا،
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



