اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شمس اور تیمور کو گرفتار کر لیا،
ملزم شمس سے 530گرام چرس اور ملزم تیمور سے 550گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



