اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے مقدمہ

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وسیم عباس کو گرفتار کر لیا،

ملزم گھر والوں کی عدم موجودگی میں میرے گھر داخل ہوا ، زبردستی زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ

ملزم کے خلاف شہادتیں اکٹھے کی جا رہی ہیں ، ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You