اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد دانش کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے دیسی شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You