اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف اللہ دتہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 08 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے

جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف اللہ دتہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، 08 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا سفاک ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت نوید کے نام سے ہوئی،

ملزم نے میرے بیٹے کو مکئی کی فصل میں لے جا کر نازیبا حرکات کیں، درخواست دہندہ والد

ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

بچوں اور عورتوں سے زیادتی جیسے مقدمات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You