اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر شہزاد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے آلہ قتل پسٹل 30بور برآمد،

ملزم بابر شہزاد نے کی گھریلو رنجش کی بنا پر میری بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You