اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی میں ملوث 12ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی میں ملوث 12ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ساجد،فرحان،ارسلان،فیضان،واصف،رحمان،جاوید،احد،تنویر،نوید،نعمان اور اُسامہ کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 02لاکھ 64ہزار 610روپے،13عدد موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے سنوکر گیم پر جواء لگا کر ارتکاب جرم کیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You