جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You