جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 01 کلو 80 گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



