کالم/مضامین

عنوان: اے بدبختو خود کو پہنچانو*

عنوان: اے بدبختو خود کو پہنچانو*

*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*

اے بدبختو خود کو پہنچانو تم امت محمدی ﷺ ھو جس پر اللہ کا بڑا کرم ھے کیونکہ اللہ اپنے حبییب ﷺ کو بہت چاہتا ھے پسند کرتا ھے اور پیار کرتا ھے۔ اللہ تبارک تعالی کے تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء میں سب سے عزیز اور محبوب ترین آپ ﷺ ہی ہیں۔ بحیثیت مسلمان ھم سب پاکستانی بشمول سندھی، مہاجر، پٹھان، بلوچی، پنجابی، سرائیگی، بروہی، مکرانی ہمیں یاد رکھنا ھوگا کہ اللہ سبحان تعالیٰ اور اسکے حبیب ﷺ نے ہمیں جو حکم اخوت، حکم اتفاق، حکم بھائی چارگی، حکم ایثار و قربانی، حکم عدل و انصاف،5 حکم مساوات، حکم حصول ِ علم کو زندگیوں میں عملی جامع پہنانے کا سختی سے حکمم دیا کیا ھم کاربند ھوئے کہ نہیں اگر ھم اللہ سبحان تعالی ٰ اور رسولِ خدا کے ان احکامات کی تکمیل پوری رکھیں تو ھم عصبیت تعصب لدانیت نفرت بغض کینہ عداوت اور دشمنیوں سے کوسوں دور ہوجائیں گے اور قرب خدا کیساتھ ساتھ رسول اللہ ﷺ کی محبت شفقت اور رحمت کے سائے میں رہیں گے کیونکہ آپ ﷺ ہی ہمارے رہبر و رہنما اور قائد ہیں۔ آپ ﷺ ہی ہمارے آخری پیغمبر اور سید الانبیاء ہیں ، آپ ﷺ ہی محسن انسانیت رحمت العالمین اور شفیع المذنبین ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You