
جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار
ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر ندیم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سال 2023سے مویشی چوری کے مقدمہ میں ڈومیلی پولیس کو مطلوب تھا،
ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ دومیلی اور ٹیم کو شاباش



