جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،16 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



