اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مالمسروقہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مالمسروقہ برآمد،

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حیدر علی کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے چوری شدہ رقم 40 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You