پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی،غیر قانونی طور

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی،غیر قانونی طور پر گٹکا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گٹکا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،

ملزم کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیلنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You