اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم غلام رضا کو گرفتار کر لیا،

مجرم اشتہاری سے آلہ قتل کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

مجرم 2023سے تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You