اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائیاں،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائیاں،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرزملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد

ملزمان کی شناخت آصف،اسد اور خرم کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان آصف اور اسد سے10/10لیٹر شراب اور ملزم خرم سے ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You