اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ذہنی معذور بچے پر کتاچھوڑنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ذہنی معذور بچے پر کتاچھوڑنے والا ملزم گرفتار
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمرکو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میرے بیٹے کو راستے میں روک کر تنگ کیا اور اس پر کتا چھوڑ دیا جس سے میرا بیٹا زخمی ہوگیا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ تشدد جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ