پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، اغواء کے مقدمہ میں کامیاب کارروائی، مغویہ بازیاب

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، اغواء کے مقدمہ میں کامیاب کارروائی، مغویہ بازیاب

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے اغواء کے مقدمہ میں بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کروا لیا،

پولیس ٹیم نے جدید تفتیشی ذرائع اور پیشہ وارانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے مغویہ کا سراغ لگایا اور اسے بحفاظت بازیاب کروا کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا،

شہریوں کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، اغواء سمیت سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You