پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،ڈکیتی کی نیت سے اکٹھے ہو کر ڈکیتی

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی،ڈکیتی کی نیت سے اکٹھے ہو کر ڈکیتی کی تیاری کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو فرار ہونے میں مدد کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے اکٹھے ہو کر سکتی کرنے کی تیاری کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور فرار کروانے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے،
اشتہاری مجرمان کو سہولت فراہم کرنے والے عناصر کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور قانون شکن عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



