جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار

دینہ(ملک ندیم عباس)SHOتھانہ منگلا ASI مبشر حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی بھاری مقدار میں جعلی شراب برآمد بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا پولیس نے اپنے خاص ذرائع کی اطلاع کے مطابق ریڈ کیا تو ملزم راجہ محمد حسنین حیدر ولد ظہرالدین حیدر قوم گکھڑ سکنہ نئی آبادی شیخوپور سے 30 بوتل شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کیا تو ۔دوران تفتیش ملزم نے انگشاف کیا کہ جعلی شراب بنانے والا سامان میرے گھر میں موجود ہے پولیس نے اسکی نشاندہی پر سامان برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے عوامی سماجی و مذہبی علاقوں نے منگلا پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You