جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ کی سوشل میڈیا پر نمائش کرنے


جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ کی سوشل میڈیا پر نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ للہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے 12 بور ریپٹر بندوق بمعہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے پر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
ناجائز اسلحہ رکھنے اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف جہلم پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، قانون شکنی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ اٹھا کر سوشل میڈیا پر نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ للہ میں مقدمہ درج،
ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اور ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



