اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری ،ڈکیتی اور مویشی چوری کے متعدد مقدمات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری ،ڈکیتی اور مویشی چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث شاہد خان گینگ کے 03 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شاہد خان، وقار اور ایاز کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 02 عدد مویشی مالیتی 03 لاکھ 90 ہزار روپے ،چھینی گئی رقم 90 ہزار روپے اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



