
جہلم ایس ایچ او تھانہ صدر عمران حسین ٹیم کی اہم کاروائی، امانت میں خیانت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار ، 02 گاڑیاں برآمد،
ملزمان کی شناخت ہیری آفتاب اور اسمامہ افتخار کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے دوران تفتیش 02 گاڑیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ہیں،
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،




