جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نبیل احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



