اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،

چوری شدہ موٹر سائیکلز اور اسلحہ ناجائز برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چوری شدہ 2 موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثہ جات سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کے جان مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You