جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2021 سے تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،سال 2021 سے تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2021 سے تھانہ صدر پولیس کو تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You