اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو300گرم چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروخت کرنے والےمعاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا
،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You