جہلم
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیراز کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے650گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ