اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزمہ گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ طاہرہ بانو کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ سے 01کلو125گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کے ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You