جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب نوشی اور شراب کی سپلائی کے خلاف احسن

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب نوشی اور شراب کی سپلائی کے خلاف احسن کاروائی،02 ملزمان گرفتار،شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 05 عدد کپیاں (شراب) برآمد کر لی گئیں،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You