جہلم

جہلم ; ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب

جہلم ; ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دلاور لیاقت کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے90لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You